4

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی والدہ انتقال کر گئیں۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی والدہ انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن کی والدہ  شارلٹ جانسن واہل  79 سال کی عمر میں  لندن کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئیں۔

شارلٹ ایک پیشہ ور مصورہ تھیں جو بنیادی طور پر پورٹریٹ پینٹ کرتی تھیں ۔  وہ 1942 میں آکسفورڈ میں سر جیمز فوسیٹ کے ہاں پیدا ہوئیں ، جو یورپی کمیشن برائے انسانی حقوق کی صدر تھیں۔

شارلٹ نے 1963 میں بورس کے والد اسٹینلے سے شادی کی اور ان کے ساتھ چار بچے پیدا ہوئے،بعد ازاں 1979 میں ان کی طلاق ہوگئی اور انہوں نے امریکی پروفیسر نکولس واہل سے دوبارہ شادی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں