صوبہ پنجاب کے محکمہ خزانہ کو قبل از وقت تنخواہ جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

صوبہ پنجاب کے محکمہ خزانہ کو قبل از وقت ماہ اپریل کی تنخواہیں جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

اس حوالے سے اکاؤنٹ جنرل پنجاب کو خط لکھا گیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے پیش نظر 30 اپریل بروز جمعہ کو ہی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن ان کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جائے۔

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ 1 اور 2 مئی کو ہفتہ اور اتوار آرہا ہے، اس لئے ملازمین کو تنخواہیں لینے میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here