عمران خان کا منموہن سنگھ کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

وزیر اعظم عمران خان نے سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کی کوروناء سے جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز بھارت کے سابق وزیراعظم کا کورونا وائرسٹ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انھیں نئی دلی کے ایک اسپتال میں داخل کروادیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here