فلم ’شیانگ چی اینڈ دی لیجنڈ آف دی ٹین رنگز ‘کا ٹریلر جاری

مارول کی پہلی فلم ’شیانگ چی اینڈ دی لیجنڈ آف دی ٹین رنگز ‘کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ مارول کی پہلی فلم  ہے جس میں مارشل آرٹ کا بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔

اس فلم میں سیمو لیو نے ہیرو کا کردار ادا کیا ہے جبکہ اوکوا فینا بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔

فلم  3 ستمبر 2021 کو فلم بینوں کے لیے ریلیز کردی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here