نفرت انگیز تقریر  سے نمٹنے کے لئے انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کروا دیا

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ سروس انسٹا گرام نے نفرت انگیز تقریر  سے نمٹنے کے لئے انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔

انسٹاگرام کے اس فیچر ذریعہ صارفین کو ممکنہ طور پر گستاخانہ پیغامات دیکھنے سے روکنا ہے۔

ذرائع کے مطابق انسٹاگرام کے ذریعے گستاخانہ الفاظ اور نفرت انگیز تقریروں کو گردش سے روکنے میں معاون ثابت ہوں گے۔

واضح رہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے گوگل اور وکی پیڈیا کو اپنے پلیٹ فارمز سے گستاخانہ مواد ہٹانے کے لیے نوٹس جاری کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here