کورونا وائرس  مشتر کا دشمن ہے اور عالمی برادری کو مل کراسکے خلاف لڑنا  ہے، چین

ترجمان  چینی وزارت  خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس  مشتر کا دشمن ہے اور عالمی برادری کو مل کراسکے خلاف لڑنا  ہے۔

ترجمان  کا کہنا ہے کہ  بھارت میں کورونا  وباء  کی شدت  سے آگاہ ہیں  ،بھارت میں  کورونا کی صورتحال بگڑ رہی ہے  اور بھارت کو چین  کی مدد کی  ضرورت ہے۔

 چینی حکام کا مزید کہنا ہے کہ بھارت میں  وباء پر قابو  پانے کے اہم  وسائل کی عدم  دستیابی کی اطلاعات ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here