دنیا کی مہنگی ترین افطاری کا اہتمام

فضائی کمپنی دنیا کی مہنگی ترین افطاری کروا رہی ہے۔

متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی کے تحت روزے دار فضا میں روزہ کھولتے ہیں۔

جس کے لیے اسے 66 ہزار درہم ادا کرنا پڑتے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کو افطاری میں جوس، رول، پھل فراہم کیے جاتے ہیں۔

طیارے میں مہمانوں کے بیٹھنے کے لیے آرام دہ کرسیاں بھی لگائی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here