ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اضافہ ریکارڈ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 22 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 153.24 سے بڑھ  کر  153.46 روپے پر بند ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here