کراچی شہر میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث گرمی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس ضمن میں محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں تیز ہوائیں مغربی سمت سے ریکارڈ ہورہی ہیں جن کی رفتار 34 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

اسکے علاوہ شہر کے مضافاتی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں ریکارڈ ہوسکتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here