کیا ورزش کرنے سے کورونا سے محفوظ رہا جا سکتا ہے؟

ورزش کرنا کورونا وائرس سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

نئی امریکی تحقیق کے مطابق باقاعدہ سے کورونا سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

امریکی تحقیق کے مطابق جسمانی طور پر متحرک نہ رہنے والے افراد میں کورونا وائرس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

اس حوالے سے تحقیق کرنےوالے سائنسدانوں نے تجویز دی ہے کہ جسمانی سرگرمی کو فروغ دینے کی کوششوں کو عوامی صحت کے اداروں کی طرف سے ترجیح دی جائے اور اسے معمول کی طبی نگہداشت میں شامل کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here