پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں سینیٹر شیری رحمان نے کہاکہ اسلام آباد میں سینیٹ نشست پر شکست، ضمنی انتخابات میں مسلسل ہار کے بعد وفاقی کابینہ میں بحرانی کیفیت ، پنجاب میں جہانگیر ترین بلاک سامنے آنا اور پھر خیبر پختونخوا میں 3مشیروں کا استعفیٰ ، یہ سب نوشتہ دیوار ہیں مگر خان صاحب کی آنکھوں پر اقتدار کی پٹی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here