ہمارے بارے میں

میرے پیارے بہن بھائیواسلام و علیکم!
ہمارا تعلق پاکستان سے ہے اور ہماری ایک ٹیم ہے چھوٹی سی جو سب انفارمیشن ٹیکنالوجی سے ملتی جلتے ہیں. ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمیشہ کوشاں رہیں گے اور اپنی خدمات بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کرتے رہیں گے. ہم اس نیوز کے علاوہ آپ لوگوں کو سروسز بھی میسر کرسکتےہیں اگرآپ کوئی بھی آن لائن کام کروانا چاہتےہیں جیسا کہ آج کل کے زمانے میں لوگ شارکٹ راستے کو زیادہ پسند کرتے ہیں.
اگر کوئی بھائی یا پھر بہن اپنا یوٹیوب کا چینل مونوٹائیز کروانا چاہتی ہے تو وہ ہم سے رابطہ کرے ہم انکو یہ سروس فراہم کریں گے اسکے علاوہ اگر کوئی بھائی یا پھر بہن کوئی کام کروانا چاتی ہے ویب سائٹ اور دیگر آن لائن کام وہ بھی ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں کسی بھی طرح کا کوئی بھی آن لائن کام ہو ہم آپ کو اسکی سروسز فراہم کرسکتے ہیں اور ہماری کوشش ہوگی کہ ہم اپنے کلائنٹس کا بہت اچھے سے خیال رکھیں اور انکو کام وعدے کے مطابق پورا کرکے دیں شکریہ
ایڈمن صابر حیسن