سندھ حکومت کا شہریوں کے کرونا ویکسی نیشن کارڈ چیک کرنے کا اعلان، اداروں کو ہدایت جاری

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں شہریوں کے کرونا ویکسی نیشن کارڈ چیک کرنے کا اعلان کردیا اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کرونا ویکسی نیشن کارڈ چیک کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹی فکیشن میں ہدایت کی گئی […]

دنیا کا طاقتور ترین مقناطیس جو طیارہ بردار بحری جہاز تک کو کھینچ سکتا ہے!

’’سینٹرل سولینوئیڈ‘‘ کہلانے والا یہ مقناطیس 14 فٹ چوڑا اور 60 فٹ اونچا ہے جو سپر کنڈکٹر استعمال کرتے ہوئے زبردست مقناطیسی قوت پیدا کرسکتا ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) پیرس / واشنگٹن: امریکا میں تیار کیا گیا، دنیا کا سب سے طاقتور مقناطیس ’’سینٹرل سولینوئیڈ‘‘ ایک طویل سفر کے بعد بالآخر فرانس میں اپنی منزلِ مقصود تک […]

برطانوی حکومت کا کورونا سے نمٹنے کا نیا منصوبہ

برطانیہ نے موسم خزاں اور سرما میں کورونا وبا سے نمٹنے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیلتھ سیکرٹری ساجد جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 50سال سے زائد عمر کے افراد کو آئندہ ہفتے ‏سے بوسٹر لگانے کا آغاز ہوگا، کئیرہومز کے رہائشی اور فرنٹ لائن پرکام کرنے والے بھی […]

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان

 نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے  بارہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا  ہے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں  بابر اعظم ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ شاداب خان نائب کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔ فخر زمان، حارث روف، حسن علی، افتخار احمد اور امام الحق بارہ […]

ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر پشاور ہائی کورٹ کا اظہار تشویش –

  پشاور ہائی کورٹ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری ہیلتھ کو طلب کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے چیف جسٹس قیصر رشید خان نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس پشاور […]

Immediately‘s Forex charges in Pakistan, fifteenth September 2021

فوٹو: آن لائن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 95 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے مہنگا ہوگیا۔ برطانوی پاؤنڈ، یورو، یو اے ای درہم اور سعودی ریال کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ 83 پیسے اضافے سے تاریخ کی […]

ایپل نے موٹرسائیکل کی وائبریشن کو آئی فون کیلیے خطرناک قرار دیدیا

  آئی فون کے استعمال کنندگان کو چاہیئے کہ وہ نقصان سے بچنے کے لیے فون وائبریشن جذب کرنے والے ماؤنٹ میں لگائیں، ایپل۔(فوٹو: انٹرنیٹ) کیلفورنیا: ایپل نے آئی فون کے استعمال کنندگان  کے لیے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موٹر سائیکل کی وائبریشن آپ کے آئی فون کے لیے خطرناک ہے۔ ایپل نے […]

میسی کی تین سال کی تنخواہ 20 ارب روپے

اسپورٹس کی تاریخ میں فٹبالر لیونل میسی کا سب سے مہنگا ترین کنٹریکٹ لیک ہو گیا غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فٹبالر لیونل میسی کو تین سال کی تنخواہ 20 ارب روپے سے زائد وصول کریں گے۔ لیونل میسی کے کنٹریکٹ کی تفصیلات ایک غیر ملکی اخبار نے شائع کیں۔ میسی نے گرمیوں […]

سابق سرکاری افسر نے چلتی گاڑی میں ڈرائیور پر گولیاں برسادیں

  کراچی میں سابق سرکاری افسر نے چلتی گاڑی میں ڈرائیور پر گولیاں برسادیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلبرگ میں ایف بی آر کے ریٹائرڈ افسر نے تلخ کلامی پر چلتی گاڑی میں ڈرائیور کی کمر پر گولیاں ماردیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزم […]

نئے افغان آرمی چیف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

افغانستان کے آرمی چیف قاری فصیح الدین نے باضابطہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق افغان آرمی چیف قاری فصیح الدین نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور انہوں نے باقاعدہ دفتر بھی جوائن کرلیا ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے […]